نئی دہلی 30 اکتو بر ( ایجنسیز) مشر قی د ہلی کے تشدد سے متا ثرہ تو لو ک پو ری علا قہ میں صو رت حال میں مزید بہتری آ ئی ہے اور پو لیس نے امتنا عی ا حکا م میں چھ گھنٹے کی تو سیع کی ۔ ہفتہ کو ا متنا عی ا حکا م کے نفاذ کے بعد سے یہ سب سے طو یل تو سیع ہے جسکے دوران مقا می افراد ضر وری ا شیا ء کی خر ید اری کی اور چھٹ پو جا کیلئے ا پنے گھر و ں
سے با ہر نکلے ۔ پو لیس کی جا نب سے کئے گئے اعتما د سا زی ا قدا م میں چھٹ پو جا کیلئے پو ر ے دن امتنا عی ا حکا م میں نر می کی گئی۔ خا تو ن پو لیس ملازمین کی بڑی تعدا د کو سڑکو ں پر تعنا ت کیا گیا تھا تا کہ عوا م ا پنے بچو ں اور عو ر تو ں کے سا تھ با ہر نکلنے کیلئے اعتما د پیدا کیا جا سکے ۔ وا ضح ر ہے کہ دیوا لی کی را ت اس علا قہ میں دو مختلف فر قو ں کے در میا ن بعض نا خو شگوا ر وا قعا ت پیش آ ئے تھے۔